تعارف

پاکستان مرکزی مسلم لیگ(PMML) پاکستان کی سیاسی جماعت ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان میں رجسٹرڈ ہے۔ انتخابی نشان کرسی(Chair )ہے۔ پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے صدر خالد مسعود سندھو، ایڈووکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان ہیں۔ فیصل ندیم نائب صدر ہیں اور احمد ندیم اعوان کراچی ڈویژن کے صدر ہیں۔

قیام

پاکستان مرکزی مسلم لیگ 24مئی 2022 میں معرض وجود میں آئی۔ اس جماعت نے ملک کے تمام صوبوں میں ذیلی سطح تک تنظیمی ڈھانچہ قائم کیا ہے۔ 2023 میں رکنیت سازی مہم کے دوران ملک بھر میں  لاکھوں لوگ اس تنطیم کا ممبر شپ فارم حاصل کرکے رکن بن چکے ہیں۔ اس جماعت کے پلیٹ فارم سے پہلی مرتبہ2022 میں اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کے لیے امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے، تاہم مذکوہ انتخابات ملتوی ہوگئے۔ بعدازاں 2023 میں پنجاب کے عام انتخابات کے لیے 271 امیدواروں نے پاکستان مرکزی مسلم لیگ کا پارٹی ٹکٹ حاصل کیا

قیادت

صدر خالد مسعود سندھو

نئاب صدر فیصل ندیم

احمد نیم اعوان

امجد اسالم

انجینئیر نعمان علی

تقریبات

پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے صدر خالد مسعود سندھو فلسطین کانفرنس کے حاضرین سے گفتگو کر رہے ہیں۔
شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی صاحب حفظہ اللہ تعالی کے ساتھ حرمت اقصی علماء کنونشن سے ایک یادگار تصویر
پاکستان مرکزی مسلم لیگ کراچی کا کیماڑی میں زبردست جلسہ